In the name of Allah,

the Most Beneficent, the Most Merciful

Welcome to MTO Islam Website

MTO Islam Website

مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں اور مومن مرد اور مومن عورتیں اور فرمانبردار مرد اور فرمانبردار عورتیں اور راست باز مرد اور راست باز عورتیں اور صبر کرنیوالے مرد اور صبر کرنیوالی عورتیں اور فروتنی کرنیوالے مرد اور فروتنی کرنیوالی عورتیں اور خیرات کرنیوالے مرد اور خیرات کرنیوالی عورتیں اور روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنیوالے مرد اور حفاظت کرنیوالی عورتیں اور خدا کو کثرت سے یاد کرنیوالے مرد اور کثرت سے یاد کرنیوالی عورتیں، کچھ شک نہیں کہ اِن کے لیے خدا نے بخشش اور اجرِ عظیم تیار کر رکھا ہے۔)۳۵
(اور کسی مومن مرد اور مومن عورت کو حق نہیں ہے کہ جب خدا اور اُس کا رسول کوئی امر مقرر کردیں تو وہ اس کام میں اپنا بھی کچھ اختیار سمجھیں۔ اور جو کوئی خدا اور اُس کے رسول کی نافرمانی کرے وہ صریح گمراہ ہوگیا۔)۳۶


قرآن , 33:35-36

Bitte aktualisieren Sie Ihren Flash Player!