یومیہ، یعنی پنجگانہ نمازیں

نماز کی بجا آوری کے لیے سب سے پہلے وضو کرتے ہیں۔

اُس کے بعد ایک پاک جگہ منتخب کرکے قبلہ رخ ہو کر کھڑے ہوتے ہیں، اذان اور اقامہ کہتے ہیں  اور تب نماز کو اپنے وقت میں قائم کرتے ہیں۔

صبح کی نماز (2 رکعت)

  • 1۔ نیّت
  • 2۔ تکبیرۃ الاحرام
  • 3۔ پہلی رکعت: قرأت، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود(2 بار)
  • 4۔ دوسری رکعت: قرأت، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود(2 بار) اور تشہّد
  • 5۔ سلام اور ختم

مغرب کی نماز (3 رکعت)

  • 1۔ نیّت
  • 2۔ تکبیرۃ الاحرام
  • 3۔ پہلی رکعت: قرأت، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود(2 بار)
  • 4۔ دوسری رکعت: قرأت، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود(2 بار) اور تشہّد
  • 5۔ تیسری رکعت: تسبیحاتِ اربعہ، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود (2 بار) اور تشہّد
  • 6۔ سلام اور ختم

ظہر، عصر اور عشا کی نمازیں (4، 4 رکعت)

  • 1۔ نیّت
  • 2۔ تکبیرۃ الاحرام
  • 3۔ پہلی رکعت: قرأت، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود(2 بار)
  • 4۔ دوسری رکعت: قرأت، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود(2 بار) اور تشہّد
  • 5۔ تیسری رکعت: تسبیحاتِ اربعہ، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود (2 بار)
  • 6۔ چوتھی رکعت: تسبیحاتِ اربعہ، رکوع، قیام متّصل بہ رکوع، سجود (2 بار) اور تشہّد
  • 7۔ سلام اور ختم

Bitte aktualisieren Sie Ihren Flash Player!